سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(44) بچے کی ولادت پر کیا پڑھنا چاہیے

  • 23947
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 678

سوال

(44) بچے کی ولادت پر کیا پڑھنا چاہیے

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

بچے کی ولادت کے موقع پر کیا پڑھنا چاہیے۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

مسنون طریقہ یہ ہے کہ بچے کی ولادت کے بعد اس کے داہنے کان میں اذان دی جائے حضور صلی اللہ علیہ وسلم  نے حضرت حسن رضی اللہ تعالیٰ عنہ  کی ولادت کے بعد ایسا ہی کیا تھا تاکہ بچے کے کان میں پڑنے والی سب سے پہلی آواز توحید و تکبیر کی آواز ہو۔

  ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

فتاوی یوسف القرضاوی

طبی مسائل،جلد:2،صفحہ:274

محدث فتویٰ

تبصرے