سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(126) خطبہ ونماز جمعہ کی امامت اور منظوم خطبہ پڑھنا

  • 22891
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-10
  • مشاہدات : 533

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ایک شخص خطبہ پڑھے اور دوسرا شخص نماز پڑھائے تو ایسی صورت میں نماز درست ہوتی ہے یا نہیں اور خطبہ منطوم پڑھنا چاہیے یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اس بات کا شرط ہونا کہ جو خطبہ پڑھے وہی نمازپڑھاوے، ثابت نہیں ہے اور منظوم خطبہ پڑھنا بھی ثابت نہیں۔

 ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

مجموعہ فتاویٰ عبداللہ غازی پوری

کتاب الصلاۃ ،صفحہ:276

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ