سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(64) حائضہ عورت کی دعا

  • 22130
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 699

سوال

(64) حائضہ عورت کی دعا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

 کیا اللہ تعالیٰ حائضہ عورت کی دعا اور استغفار قبول فرما لیتے ہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ہاں! حائضہ عورت کے  لیے  دعا کرنا جائز ہے، بلکہ اس کے  لیے  بکثرت دعاء، استغفار اور ذکر کرنا مستحب ہے، جب بھی قبولیت دعا کے اسباب میسر آئیں تو اللہ تعالیٰ حائضہ اور دوسرے لوگوں کی دعائیں قبول فرماتے ہیں۔ ۔۔۔شیخ ابن جبرین۔۔۔

ھٰذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ برائے خواتین

طہارت،صفحہ:97

محدث فتویٰ

تبصرے