السلام عليكم ورحمة الله وبركاته صبح وشام کی دعائیں فرض نماز کے بعد پڑھنی ضروری ہیں یا آگے پیچھے بھی پڑھ سکتے ہیں ؟حافظ محمد فاروق27/9/99 الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤالوعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! آگے پیچھے بھی پڑھ سکتے ہیں ۔
قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائلجلد 01 ص 494محدث فتویٰ |