سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(746) والدہ کا اپنے بچوں کے سامنے تنگ لباس کا استعمال

  • 19594
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-26
  • مشاہدات : 591

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

میرے پاس چار بچے ہیں اور میں ان کے سامنے تنگ لباس پہنتی ہوں تو اس کا کیا حکم ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

عورت کے لیے اپنے بچوں اور محرم رشتہ داروں کے سامنے تنگ کپڑے  پہننا ناجائز ہے ،لہذا وہ ان کے پاس صرف اسی قدر کھولے جس قدر کھولنے کی عادت رائج ہو اور جس میں  کوئی فتنہ نہ ہو بلکہ تنگ اور چھوٹا لباس صرف اپنے خاوند کے سامنے ہی پہن سکتی ہے۔(فضیلۃ الشیخ صالح ا لفوزان)

ھذا ما عندي والله اعلم بالصواب

عورتوں کےلیے صرف

صفحہ نمبر 660

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ