السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ہماری بعض بہنیں جماعت کے دوران ہمارے سامنے بیٹھی رہتی ہیں اور ہم نماز ادا کررہی ہوتی ہیں تو کیا یہ جائز ہے،جانتے ہوئے کہ ہمارے سامنے بیٹھنے والی خواتین نماز نہیں پڑھتیں یا وہ حائضہ ہیں؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
حائضہ عورتوں پر ضروری ہے کہ وہ پچھلی صفوں میں چلی جائیں اور دیگر نمازیوں کے لیے جگہ خالی کردیں۔(فضیلۃ الشیخ محمد بن عبدالمقصود)
ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب