سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(162) ادائیگی نماز کے بعد ہوا کا نکلنا یاد آئے تو کیا جائے؟

  • 19010
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-19
  • مشاہدات : 512

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

میں نےنماز ادا کی اور مکمل کرنے کے بعد مجھے یاد آیا کہ مجھے ہوا خارج ہوئی تھی،کیا میں اپنی نماز دوبارہ پڑھوں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جی ہاں،اس پر اجماع ہے جب بندہ حدث اصغر یا حدث اکبر سے طہارت حاصل کیے نماز ادا کرے تو بذریعہ اجماع اس پر فرض ہے کہ جب اس کو یاد آئے وہ نماز لوٹائے۔(فضیلۃ الشیخ محمد بن عبدالمقصود)

ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

عورتوں کےلیے صرف

صفحہ نمبر 171

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ