السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ان سیال مادوں کا کیا حکم ہے جو عورتوں کی شرمگاہ سے خارج ہوتے ہیں؟کیا ان کا حکم ودی کا حکم ہے؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
ان کا حکم پیشاب کا حکم ہے عورتوں پر ان سے استنجا کرنا شرعی وضو کرنا اور ان کے جسم و لباس کو ان میں سے جو لگے اس کو دھونا لازمی ہے(سعودی فتویٰ کمیٹی)
ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب