سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(65) عورت کے غسل جنابت اور غسل حیض میں فرق

  • 18913
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-04
  • مشاہدات : 1623

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

عورت کے جنابت اور حیض کے غسل کے طریقے میں کیا فرق ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

غسل جنابت اور غسل حیض میں کوئی  فرق نہیں البتہ غسل حیض میں وہ حیض کے خون کو خوب مل کر اور کھرچ کر صاف کرے گی۔اور ہر دوغسلوں میں بالوں کی چوٹیاں بالوں کی جڑوں تک پانی پہنچنے میں رکاوٹ نہیں تو وہ ان کو کھول لے اور جب پانی جڑوں تک پہنچ جائے تو ان کو کھولنے کی ضرورت نہیں۔( (فضیلۃ الشیخ عبدالرزاق عفیفی رحمۃ اللہ علیہ )

ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

عورتوں کےلیے صرف

صفحہ نمبر 111

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ