سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(60) جنبی کا بغیر وضو کیے سونے کا حکم

  • 18908
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 808

سوال

(60) جنبی کا بغیر وضو کیے سونے کا حکم

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا جنبی وضو کیے بغیر سو سکتا ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اگر وہ وضو کیے بغیر سوجائے تو اس پر گناہ تو نہیں لیکن افضل وبہتر یہ ہے کہ وہ سونے سے پہلے وضو کرلے کیونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم  نے وضوکیا بھی ہے اور وضو کرنے کاحکم بھی  دیاہے۔(سعودی فتویٰ کمیٹی)

ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

عورتوں کےلیے صرف

صفحہ نمبر 104

محدث فتویٰ

تبصرے