سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(45) عورت کا غسل جنابت میں اپنی شرمگاہ میں انگلی ڈال کر صفائی کرنے کا حکم

  • 18893
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-08
  • مشاہدات : 765

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

دو عورتوں کی آپس میں بحث ہوگئی،ایک کہتی ہے کہ(غسل کے دوران) عورت پر اپنی شرمگاہ میں انگلی ڈال کر اندر سے دھونا واجب ہے جبکہ دوسری کا کہناہے کہ صرف اوپر سے ہی شرمگاہ دھولینا کافی ہے۔کس کی بات درست ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

صحیح بات یہ ہے کہ شرمگاہ میں انگلی ڈال کر اندر سے اس کو دھونے کا تکلف واجب نہیں ہے  تاہم اگر وہ ایسا کرلے تو بہرحال جائزہے۔

(شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمۃ اللہ علیہ )

ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

عورتوں کےلیے صرف

صفحہ نمبر 92

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ