سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(210) جس کا عقیقہ نہ ہو وہ قربانی نہیں دے سکتا؟

  • 17536
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 677

سوال

(210) جس کا عقیقہ نہ ہو وہ قربانی نہیں دے سکتا؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

یہ مشہور ہے کہ جس کاعقیقہ نہ ہوا وہ قربانی نہیں دے سکتا کیا یہ صحیح ہے؟ایسا اپنے عقیقہ سےپہلی قربانی دے سکتا ہے یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اگرچھ عقیقہ کااصل وقت ساتواں دن ہے لیکن اگر کسی کاعقیقہ نہ ہوتووہ بڑا ہوکرخود اپنا عقیقہ کرسکتاہے (بزار طبرانی وابو الشیخ عن انس )اورقربانی عقیقہ پرموقوف نہیں ہےپس ایسا شخص اپنے عقیقہ سےپہلے قربانی دسے سکتا ہے۔

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ شیخ الحدیث مبارکپوری

جلد نمبر 2۔كتاب الأضاحى والذبائح

صفحہ نمبر 408

محدث فتویٰ

تبصرے