جمعہ کی را ت اور دن میں سور ہ کہف کی تلا وت کے با ر ے میں کیا حکم ہے ؟
الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!جمعہ کے دن سو رہ کہف کی تلا وت ایک مستحب عمل ہے اور اس کی بہت فضیلت ہے اور اس کے اعتبا ر سے کو ئی فرق نہیں کہ انسا ن قرآن مجید سے دیکھ کر تلا وت کر ے یا زبا نی اور یا د رہے کہ شر عی دن کا آغا ز ظلو ع فجر سے ہوتا ہے اور اختتا م غرو ب آفتا ب پر لہذا اگر کوئی شخص نماز جمعہ کے بعد اس سورت کی تلا وت کر ے تو اسے بھی اجرو ثواب ملے گا ۔(شیخ ابن عثیمین رحمۃ اللہ علیہ )ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب