سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(700) خوف کی وجہ سے جمعہ ساقط ہو جائے گا

  • 16964
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 875

سوال

(700) خوف کی وجہ سے جمعہ ساقط ہو جائے گا
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ایک شخص کی نماز جمعہ کے وقت ایک ادارے کے سا مان کی حفاظت کے لئے بطو ر چو کیدا ر ڈیو ٹی ہے اور وہ اس با ت سے ڈرتا ہے کہ اگر وہ نماز کے لئے گیا تو سا ما ن چا ر ی ہو جا ئے گا تو کیا اس سے نماز جمعہ سا قط ہو جا ئے گی ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
بظا ہر یہ معلو م ہو تا ہے کہ اس سے جمعہ سا قط ہو جا ئے گا بشرطیکہ سا ما ن کی چو ر ی کا خو ف یقینی ہو اور یہ ممکن نہ ہو کہ سا ما ن کو مضبو ط عما رت کے اند ر رکھ کر حفا ظت کے لئے تا لا  لگا دیا جا ئے اور اس علا قے میں ایسے چو ر اور اچکے مو جو د ہو ں جو نماز جمعہ پڑھنے کی بجائے لو گو ں کی غفلت سے فا ئدہ اٹھا کر سا ما ن اٹھا لیتے اور غیر مخفو ظ جگہ پر پڑے ہو ئے سا زو سا ما ن کو چرا لیتے ہوں اور اگر چو ر ی کا اندیشہ حقیقی نہ ہو بلکہ یہ صرف وہم کی کر شمہ سا ز ی ہو تو اس سے کسی سے بھی جمعہ ساقط نہ ہو گا اور جب خو ف کا اندیشہ یقینی ہو تو اس صورت میں سامان کے پا س ایک آدمی یا اتنے آدمی رہ جا ئیں جو بقدر ضرورت ہو ں اور چوکیداروں وغیرہ کی آمد کے بعد  یہ نماز ظہر پڑھ لیں ۔واللہ اعلم ، (شیخ ابن با ز رحمۃ اللہ علیہ )
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ اسلامیہ :جلد1

صفحہ نمبر 546

محدث فتویٰ

تبصرے