بہت سے اسلامی مما لک میں جمعہ کی نماز سے پہلے بعض مسجدوں میں لا ؤڈ سپیکر پر قر آن کی تلا و ت کی جا تی ہے اس کے با ر ے میں کیا حکم ہے ؟
ہمیں کتا ب و سنت اور صحا بہ کرا م صا لح رضوان اللہ عنہم اجمعین کے عمل سے اس کا ثبو ت نہیں ملتا لہذا اس طر یقہ کو بد عت ہی قرا ر دیا جا ئے گا اور پھر اس سے مسجدوں میں نماز پڑ ھنے وا لوں اور تلا وت کر نے وا لو ں کی عبادت میں بھی خلل پڑ تا ہے واللہ سبحا نہ وتعا لیٰ اعلم ۔
(وصلي الله علي نبينا محمد وآله وصحبه وسلم)(شیخ ابن با ز رحمۃ اللہ علیہ )
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب