سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(685) جمعہ کی نماز فجر میں سورہ سجدہ اور انسان کی تلاوت

  • 16949
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-18
  • مشاہدات : 798

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا یہ جا ئز ہے کہ جمعہ کے دن کی نماز فجر میں ہمیشہ سو ر ہ سجدہ اور انسا ن (سورہ دہر ) کی تلا وت کی جا ئے ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
جمعہ کے دن نماز فجر میں سو رہ سجدہ اور انسا ن (دہر ) کی تلاوت ثا بت ہے اور ان سورتو ں کو ہمیشہ پڑ ھنے میں بھی کو ئی حر ج نہیں لیکن اگر یہ خدشہ ہو کہ لو گ سمجھیں گے کہ ان سو ر تو ں کو پڑھنا وا جب ہے تو پھر ان کو کبھی کبھی چھو ڑ دیا جا ئے ،(فتو ی کمیٹی )
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ اسلامیہ :جلد1

صفحہ نمبر 537

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ