رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور حضرا ت صحا بہ کرا م رضوان اللہ عنہم اجمعین کیا نماز جمعہ کے بعد بھی کچھ رکعتیں پڑھتے تھے یا نہیں ؟ جمعہ کے بعد نقل پڑ ھنے کا کیا حکم ہے ؟
اس سے پہلے بھی فتو ی کمیٹی کو اسی طرح کا سوال مو صو ل ہو ا تھا جس کا کمیٹی نے حسب ذیل جوا ب دیا تھا : "حضرت ابو ہر یرہ سے مروی صحیح حدیث سے یہ ثا بت ہے کہ : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فر ما یا :
"جب تم میں سے کو ئی جمعہ پڑ ھے تو وہ جمعہ کے بعد چا ر رکعتیں پڑ ھے ۔"
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روا یت ہے کہ :