بہت باریک جراب پر مسح کرنے کے بارے میں کیا حکم ہے؟
الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
جراب پر مسح کرنے کے لئے شرط یہ ہے کہ وہ موٹی ہو اور پاؤں کو چھپائے ہوئے ہو اور اگر جراب باریک ہو تو مسح جائز نہ ہوگا کیونکہ اس صورت میں تو پاؤں گویا ننگا ہوگا۔(شیخ ابن بازؒ)