سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(13) قبر میں عذاب روح کو ہوتا ہے یا جسم کو

  • 1469
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 2175

سوال

(13) قبر میں عذاب روح کو ہوتا ہے یا جسم کو

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

جب آدمی فوت ہو جاتا ہے تو اس کی روح آسمان پر چلی جاتی ہے اور جب اس کو قبر میں دفن کیا جاتا ہے تو آیا اس کی روح واپس آ جاتی ہے اور پھر اس سے منکر نکیر حساب لیتے ہیں اور جب وہ حساب لے لیتے ہیں تو اسکی روح واپس آسمان پر چلی جاتی ہے یا نہیں ؟ اگر چلی جاتی ہے تو قبر کا عذاب صرف جسم کو ہوتا ہے اگر روح واپس نہیں جاتی بلکہ اس میں رہتی ہے تو پھر جنتی آدمی کے متعلق جو یہ فرمایا ہے کہ اس کی روح سبز پرندوں میں داخل کر دی جاتی ہے وہ جنت میں اڑتے پھرتے ہیں وضاحت فرماتے ہوئے اس بات کی بھی وضاحت فرمائیں کہ قبر میں آدمی روح مع الجسد ہوتا ہے یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! 

قبر یا برزخ میں ثواب یا عذاب روح اورجسم دونوں کو ہوتا ہے۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل

عقائد کا بیان ج1ص 65

محدث فتویٰ

تبصرے