السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کچھ لوک امریکہ کی کرا ٹے کی محفلوں میں سے ایک محفل میں شریک ہو ئے تو ٹریننگ دینے والے نے کہا کہ جب تمہا رے سامنے جھکا جا ئے تو تم بر واجب ہے کہ تم بھی جھکو لیکن ہم نے اسے مستر د کردیا اور اپنے وین کے خوالہ سے اس کی وضا حت کی تو اس نے ہم سے اتفا ق کیا اور کہا کہ آپ صرف سر جھکا دیا کریں کیو نکہ جھکنے کا آغا ز تو اس نے کیا ہے لہذا ضروری ہے کہ آ پ اس کے سلام کا جواب دیں اور اس کے با رے میں کیا حکم ہے؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
کسی بھی مسلمان یا کافر کے سامنے بو قت سلام جھکنا جا ئز نہیں نہ جسم کے با لا ئی حصہ کے سا تھ اور نہ صرف سر کے سا تھ کیونکہ جھکنا تو عبا دت ہے اور عبادت صرف اللہ وحدہ لاشریک لہ کی ذات گرمی کے لیے خا ص ہے۔
ھذا ما عندي واللہ أعلم بالصواب