سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(563) دونوں ہاتھوں سے مصافحہ

  • 10937
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1164

سوال

(563) دونوں ہاتھوں سے مصافحہ

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا دونوں ہا تھوں سے مصا فحہ کرنا جا ئز ہے ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

مسلمان آدمی کا اپنے مسلمان بھا ئی سے مصا فحہ کرنا مشروع ہے کیونکہ یہ دلائل سے ثابت ہے لیکن کسی مرد کا کسی غیر محرم عورت سے مصا فحہ کرنا جا ئز نہیں ہے۔دونوں ہا تھو ں سے مصا فحہ کرنے میں اگرچہ کوئی حرج نہیں لیکن دونوں ہاتھو ں سے مصا فحہ کرنا نہیں چا ہیے  کیونکہ افضل یہ ہے کہ مصا فحہ ایک ہا تھ سے ہو۔

ھذا ما عندي واللہ أعلم بالصواب

فتاویٰ اسلامیہ

ج4ص427

محدث فتویٰ

تبصرے