سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

آواز سے سرچ کریں
بازو سے بال اتارنا
  • 799
  • تاریخ اشاعت : 2024-12-05
  • مشاہدات : 303

سوال

بازو سے بال اتارنا
بازو کے بال اتارنا سوال :کیابازؤں کے بال اتارے جا سکتے ہیں۔؟ الجواب بعون الوھاب جی ہاں اتارے جا سکتے ہیں۔تفصیل کے لئے درج ذیل لنکس ملاحظہ فرماءیں۔ http://www.urdufatwa.com/index.php?/Knowledgebase/Article/View/1316/0/ http://www.urdufatwa.com/index.php?/Knowledgebase/Article/View/6233/0/ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب محدث فتوی کمیٹی

تبصرے