سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(557) زکواۃ ۔قربانی ۔اور عقیقہ کی خیراتی رقوم کے احکام مختلف ہیں یا نہیں

  • 6355
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 985

سوال

(557) زکواۃ ۔قربانی ۔اور عقیقہ کی خیراتی رقوم کے احکام مختلف ہیں یا نہیں

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

زکواۃ ۔قربانی ۔اور عقیقہ کی خیراتی رقوم کے احکام مختلف ہیں یا نہیں(ایضا)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

زکواۃ کے مصارف اس آیت  میں بیان ہوئے ہیں۔ إِنَّمَا الصَّدَقَاتُ لِلْفُقَرَاءِ وَالْمَسَاكِينِ﴿٦٠سورة التوبة  ۔قربانی یا عقیقہ کا چمڑا خاص مساکین کا حق ہے۔(ایضاً)

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ  ثنائیہ امرتسری

جلد 01 ص 726

محدث فتویٰ

تبصرے