بیع سلم سونا چاندی میں جائز ہے یا نہیں؟
بیع سلم میں دام پہلے دے کر چیز بیچی جاتی ہے۔اور سونے چاندی میں ایسا کرنا جائز نہیں کیو نکہ وہ بیع صرف ہے۔بیع صرف میں دست بدست لیا جاتا ہے۔
(فتاوی ثنائیہ جلد 2 صفحہ 441)