السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
وضو کا بچا ہوا پانی کیا پیا جاسکتا ہے؟ او رکچھ لوگوں کا خیال ہےکہ اس پانی سے شفاء حاصل ہوتی ہے؟ ازراہ کرم بالتفصیل جواب مطلوب ہے۔جزاکم اللہ خیرا الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤالوعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!وضو سے بچا پانی پاک ہوتا ہے اور پینےکے علاوہ دوسرے استعمال میں لایا جاسکتاہے۔ حدیث میں آتا ہے :
اسی طرح حضرت علی کے متعلق وارد ہے کہ
درج بالا روایات سے معلوم ہوا کہ آپﷺ نے خود بھی وضو کا بچا ہوا پانی پیا اور آپﷺ کے سامنے پیا بھی گیا لہٰذا وضو کا بچا ہوا پانی پینے میں استعمال ہوسکتا ہے ۔ باقی رہی یہ بات کہ اس میں شفاء ہوتی ہے تو اس بارے میں ہمیں کوئی دلیل نہیں مل سکی۔ وبالله التوفيقفتویٰ کمیٹیمحدث فتویٰ |
ماخذ:مستند کتب فتاویٰ