سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

شرعی مسئلہ فقہ

  • 977
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-20
  • مشاہدات : 174

سوال

شرعی مسئلہ فقہ
نماز جنازہ میں نظر کہاں رکھی جائے السلام عليكم ورحمة الله وبركاته نماز جنازہ میں نظر کہاں رکھی جائے۔؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! نماز جنازہ بھی دیگر نمازوں کی طرح ہی ایک نماز ہے،لہذا جنازہ اور دیگر نمازوں میں نظر کا ایک ہی حکم ہو گا۔نمازوں میں نظر کے حوالے سے دیکھیں فتوی نمبر(6974) http://www.urdufatwa.com/index.php?/Knowledgebase/Article/View/6974/150/ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب فتوی کمیٹی محدث فتوی

تبصرے