سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

انعام کی رقم

  • 962
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 176

سوال

انعام کی رقم
ٹیموں سے پیسے لیکر انعام دینا السلام عليكم ورحمة الله وبركاته اگر تین ٹیمیں ہوں اور وہ آپس میں کویئ کھیل ، کرکٹ فٹبال وغیرا کھیلیں ، داخلا فیس ٥٠٠ روپے ہو۔ اور جیتنے والی ٹیم کو ١٥٠٠ انعام کے طور پر دیے جائیں یہ صحیح ہے یا جوئے کے زمرے میں آتا ہے۔؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! یہ جوئے کی شکل ہی نظر آتی ہے ،ہاں البتہ ٹیموں سے پیسے لینے کی بجائے اگر کوئی تیسرا آدمی اپنی جیب سے انعام دے دے تو وہ صورت درست ہو گی۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب فتوی کمیٹی محدث فتوی

تبصرے