سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

شیعہ سےشادی

  • 959
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-20
  • مشاہدات : 163

سوال

شیعہ سےشادی
شیعہ لڑکی سے سنی لڑکے کی شادی السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیا شیعہ لڑکی سے سنی لڑکے کا نکاح ھوسکتا ھے۔؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! شیعہ لڑکی سے سنی لڑکے یا شیعہ لڑکے سے سنی لڑکی کا نکاح جائز نہیں ہے ۔کیونکہ وہ کفریہ عقائد رکھتے ہیں اور ہ کسی مسلمان لڑکی یا لڑکے کا نکاح غیر مسلم سے نہیں ہو سکتا۔ تفصیل کے لئے دیکھیں فتوی نمبر(7134) http://www.urdufatwa.com/index.php?/Knowledgebase/Article/View/7134/199/ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب فتوی کمیٹی محدث فتوی

تبصرے