آپ کا سوال واضح نہیں ہے ،اس میں ایک دو اشکال پائے جاتے ہیں۔
1۔آپ کی بیوی کی بیٹی کیا آپ کی حقیقی بیٹی تھی یا بیوی کے کسی دوسرے شوہر سے تھی
2۔والد کی وراثت سے مراد آپ کی بیوی کے والد(آپ کے سسر)ہیں یا اس لڑکی کے والد،اگر وہ کسی دوسرے شوہر سے ہے تو؟
ان اشکالات کا جواب دے کر سوال دوبارہ بھیجیں۔اس کے بعد ہی کوئی جواب دیا جا سکتا ہے۔شکریہ