مقتدی کو پیچھے کھینچنا
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
اگر امام اور مقتدی دونوں ایک ساتھ کھڑے ہوں تو بعد میں آنے والا کیا کرے۔؟
الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
بعد میں آنے والا مقتدی کو پیچھے کھینچ لے ،اور اس کے ساتھ مل کر کھڑا ہو جائے۔
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب
فتوی کمیٹی
محدث فتوی