الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
سنن ابن ماجہ کی ایک طویل حدیث میں آپؐ نے فرمایا: إن اللہ حرم علی الأرض أن تاکل احیاء والانبیأ....؟؟؟ اللہ حتی یرزق (سنن ابن ماجہ:1627) یہ روایت ضعیف ہے اس کی سند میں دو جگہ انقطاع ہے حضرت ابوداؤد سے عبادہ بن نسی کا اور عبادہ بن نسی سے زیدبن ایمن کا سماع ثابت نہیں۔
وبالله التوفيق
فتویٰ کمیٹی
محدث فتویٰ