سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میں نے بہت سے لوگوں سے سنا ہے کہ ولادت کے وقت لڑکی سورہ مریم کی تلاوت کرے تو اللہ تعالیٰٰ اسے بیٹے سے نوازتا ہے جب کہ مجھے اس بارے میں علم نہیں قرآن و سنت کی روشنی میں اس کی وضاحت کر یں ؟ بہنوں اور بھائیوں کے سامنے حق واض

  • 827
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-20
  • مشاہدات : 192

سوال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میں نے بہت سے لوگوں سے سنا ہے کہ ولادت کے وقت لڑکی سورہ مریم کی تلاوت کرے تو اللہ تعالیٰٰ اسے بیٹے سے نوازتا ہے جب کہ مجھے اس بارے میں علم نہیں قرآن و سنت کی روشنی میں اس کی وضاحت کر یں ؟ بہنوں اور بھائیوں کے سامنے حق واض
سورۃ مریم کی تلاوت سے بیٹے کی پیدائش السلام عليكم ورحمة الله وبركاته میں نے بہت سے لوگوں سے سنا ہے کہ ولادت کے وقت لڑکی سورہ مریم کی تلاوت کرے تو اللہ تعالیٰٰ اسے بیٹے سے نوازتا ہے جب کہ مجھے اس بارے میں علم نہیں قرآن و سنت کی روشنی میں اس کی وضاحت کر یں ۔؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! قرآن وحدیث کی روشنی میں اس بات کی کوئی حقیقت نہیں ہے۔ بیٹے اور بیٹیاں دینے والی ذات صرف اللہ تعالی کی ہے، ایسی کوئی حدیث یا اثر ابھی تک میرے علم میں نہیں آیا۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب محدث فتوی فتوی کمیٹی

تبصرے