عورت،گدھا اور کتے کے گزر جانے سے نماز کا ٹوٹ جانا؟ برائے کرم یہ وضاحت فرمادیں کہ کیا گھر میں نوافل ادا کرنے کی صورت میں اگر سامنے سے ہماری ماں ،بہن یا بیوی گزر جائے تب بھی نماز ٹوٹ جائے گا۔اس حدیث کا اصل مفہوم کیا ہے ۔اس کا محل و قوع کیا ہے۔کونسی ایسی جگہ