سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

میری امت گمراہی پر جمع نہیں ہو سکتی ؟برائے کرم اس حدیث کی تشریح اور مفہوم کی وضاحت فرمادیں دلائل کے ساتھ

  • 811
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-20
  • مشاہدات : 270

سوال

میری امت گمراہی پر جمع نہیں ہو سکتی ؟برائے کرم اس حدیث کی تشریح اور مفہوم کی وضاحت فرمادیں دلائل کے ساتھ
(میری امت گمراہی پر جمع نہیں ہو سکتی ) حدیث کا کیامفہوم سوال :(میری امت گمراہی پر جمع نہیں ہو سکتی )اس حدیث کا کیامفہوم ہے۔؟ الجواب بعون الوھاب یہ حدیث مبارکہ اجماع امت کی حجیت پر پیش کی جاتی ہے ،یعنی اگر کسی غیر منصوص علیہ مسئلہ پر امت اجماع کر لے تو وہ ہمارے لئے حجت ہے اور اس پر عمل کرنا واجب ہے۔کیونکہ یہ امت گمراہی پر اجماع نہیں کر سکتی۔ مزید تفصیلات کے لئے درج ذیل لنک ملاحظہ فرمائیں۔ http://forum.mohaddis.com/threads/%D8%A7%D8%AC%D9%85%D8%A7%D8%B9%D9%90-%D8%A7%D9%8F%D9%85%D8%AA-%D8%AD%D8%AC%D8%AA-%DB%81%DB%92.9306/ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب محدث فتوی کمیٹی

تبصرے