سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

ایک بیو ہ عورت صدقے زکوہ کی رقم سے قربانی کر سکتی یے ؟ اسلام اس کی اجازت دیتا یے؟ رہنمای فرمایں

  • 810
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-20
  • مشاہدات : 221

سوال

ایک بیو ہ عورت صدقے زکوہ کی رقم سے قربانی کر سکتی یے ؟ اسلام اس کی اجازت دیتا یے؟ رہنمای فرمایں
بیوہ عورت کا صدقہ کے پیسوں سے قربانی کرنا السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیا ایک بیو ہ عورت صدقے زکوہ کی رقم سے قربانی کر سکتی ہے ؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! صدقہ و زکوۃ کا مال بیوہ کے پاس آجانے کے بعد اس کی ملکیت بن جاتا ہے ،اب وہ اسے جہاں مرضی خرچ کرے ،اس میں کوءی رکاوٹ نہیں ہے۔ اگر وہ اللہ کی راہ میں خرچ کرتی ہے تو اسے اس کی نیت کے مطابق اجر ملے گا۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب محدث فتوی فتوی کمیٹی

تبصرے