سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

نماز جنازہ

  • 792
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-20
  • مشاہدات : 170

سوال

نماز جنازہ
سب سے پہلی نماز جنازہ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته سب سے پہلی نماز جنازہ کس کی پڑھی گئی اورکس نے پڑھائی؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! اسلام میں سب سے پہلی نماز جنازہ معروف انصاری صحابی سیدناابو امامہ اسعد بن زرارہ کی پڑھی گئی ،اور یہ نبی کریمﷺ نے پڑھائی۔ آپ بیعت عقبہ اولی اور ثانیہ میں شریک تھے اور انصار میں سے سب سے پہلے اسلام لانے والے تھے۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب محدث فتوی فتوی کمیٹی

تبصرے