سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

عبادات

  • 789
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-20
  • مشاہدات : 222

سوال

عبادات
لفظ "سیدنا " کا استعمال سوال: لفظ "سیدنا " کا استعمال صر ف اہل بیت کیلئے خاص ہے یا باقی صحابہ کرام کے ناموں کے ساتھ بھی لکھا جاسکتاہے؟ الجواب بعون الوھاب یہ احترام پر مبنی ایک عام لفظ ہے جو کسی بھی محترم شخصیت کے ساتھ آپ استعمال کر سکتے ہیں،وہ شخصیت صحابہ میں سے ہو ،تابعین میں سے ہو یا محدثین وغیرہ میں سے ہو،اس کی تخصیص کی کوئی دلیل نہیں ہے۔ مزید تفصیل کے لءے درج ذیل لنک ملاحظہ فرماءیں۔ http://www.urdufatwa.com/index.php?/Knowledgebase/Article/View/2232/9/ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب محدث فتوی کمیٹی

تبصرے