کیا خواتین قبرستان جا سکتی ہیں اور کیا قبر پر کھڑے ہو کر دعائے مغفرت کی جا سکتی ہے؟
السلام علیکم۔ میں آپ کے طریقے سے مکمل مطمئن نہیں۔ اس سے بہتر ہے کہ آپ فیس بک پہ پیج بنالیں اور وہاں لوگ آپ کو میسج کریں اور آپ تفصیلا قران و حڈیث کی روشنی میں جواب دیں۔ آپکے جواب میں قرآنی آیات اور احادیث مبارکہ بحوالہ درج ہونی چاہیں۔
جزاک اللہ