زید قسطوں کا کاروبار کرتا ہے۔ وہ اشیاء کو بیع قطعی سے فروخت کرتا ہے اور بقایاجات کو ماہانہ اقساط میں وصول کرتا ہے۔ اگر کوئی خریدار مقررہ وقت میں آدائیگی کرنے میں ناکام رہتا ہے تو کسی قسم کا اضافی رقم جرمانہ وغیرہ کا نہیں لیتا۔اسے سود سمجھتا ہے۔ مگر جو خری