سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

شادی

  • 754
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-20
  • مشاہدات : 251

سوال

شادی
منہ بولی بہن کیساتھ نکاح السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیا منہ بولی بہن کیساتھ نکاح کیاجاسکتاہے۔؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! اسلام میں منہ بولی بہن کا کوئی تصور نہیں ہے ، ایسی بہن پر آپ سے پردہ کرنا لازم ہے۔شریعت میں آپ کی بہن وہی ہے جو نسب سے یا رضاعت سے بہن بنی ہو۔ لہذا ایسی عورت کے ساتھ آپ نکاح کر سکتے ہیں ،اگر اس کے علاوہ کوئی حرمت موجود نہ ہو۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب محدث فتوی فتوی کمیٹی

تبصرے