سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻋﻠﻴﻜﻢ ﻭﺭﺣﻤﺔ ﺍﻟﻠﻪ ﻭﺑﺮﻛﺎﺗﻪ

  • 697
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-20
  • مشاہدات : 236

سوال

ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻋﻠﻴﻜﻢ ﻭﺭﺣﻤﺔ ﺍﻟﻠﻪ ﻭﺑﺮﻛﺎﺗﻪ
کالی شلوار پہننے کا حکم السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیا عورت یا مرد کا کالی شلوار پہننا جائز ہے کچھ لوگ کہتے ہیں کہ یہ جہنمیوں کا لباس ہے کیا یہ بات صحیح ہے۔؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! جی ہاں ،جائز ہے ،اس میں کوئی حرج نہیں ہے ۔ بشرطیکہ آپ شیعوں کی طرح کسی خاص عقیدے سے نہ پہنیں۔ شریعت میں ہر وہ لباس پہننا جائز ہے جو ساتر اور کسی غیر مسلم کے لباس سے مشابہ نہ ہو۔ ایسی کوئی حدیث میرے علم میں نہیں ہے ،جس میں کالے لباس کو جہنمیوں کا لباس قرار دے کر اسے پہننے سے منع کیا گیا ہو۔ ھذا ما عندی واللہ أعلم بالصواب محدث فتوی فتوی کمیٹی

تبصرے