سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

جامع مسجد اہلَ حدیث، شہر مالیرکوٹلہ، ضلع سنگرور (پنجاب) ہماری مسجد کے امام صاحب کی کتاب کے بارہ میں

  • 667
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-20
  • مشاہدات : 207

سوال

جامع مسجد اہلَ حدیث، شہر مالیرکوٹلہ، ضلع سنگرور (پنجاب) ہماری مسجد کے امام صاحب کی کتاب کے بارہ میں
محترم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علماء دین، مفتیانِ شرع متین، مندرجہ ذیل تحریر کے بارہ میں جو اس سوال نامہ کے ساتھ منسلک ہے۔جس کے مندرجات میں اس کتابچہ کے مصنف نے اپنے جن عقائد کا اظہار کیا ہے وہ عقائد منہجِ سلف اور عقیدۂ اہلِ سُنت کے مطابق ہیں یا نہیں؟ اور اگر یہ عقائد منہجِ سلف اور عقیدۂ اہلِ سُنت کے خلاف ہیں تو ایسے شخص کے پیچھے نماز پڑھنا جائز ہے یا نہیں قرآن و سُنت کی روشنی میں جواب دینے کی زحمت فرمائیں تاکہ مستقبل کسی بھی آنے والے شر و فتنہ سے محفوظ رہا جا سکے۔ فقط والسلام علیکم۔ سائل : عماد الدین سلفی idcpunjab@yahoo.com

تبصرے