سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

مسئلہ حاضر و ناظر

  • 653
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-20
  • مشاہدات : 183

سوال

مسئلہ حاضر و ناظر
نبی کریم حاضر و ناظر نہیں ہیں السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم حاضر و ناظر ہیں ۔؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم حاضر و ناظر نہیں ہیں۔ نہ آپ اپنی زندگی میں ہر جگہ حاضر و ناظر تھے اور نہ وفات کے بعد۔ یہ عقیدہ بعض بدعتی لوگوں کی ایجاد کردہ ہے جو سراسر ضلالت و گمراہی پر مبنی ہے۔ یہ ایک تفصیلی مسئلہ ہے ،جس کے لئے آپ درج ذیل کتاب کا مطالعہ کریں۔ http://kitabosunnat.com/kutub-library/publishers/article/1-urdu-islami-kutub/3345-kia-nabi-kareem-s-a-w-w-hazir-nazir-hain.html ھذا ما عندی واللہ ٲعلم بالصواب فتویٰ کمیٹی محدث فتویٰ

تبصرے