سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

اہل سنت اور اہل بدعت!

  • 648
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-20
  • مشاہدات : 190

سوال

اہل سنت اور اہل بدعت!
يَّوْمَ تَبْيَضُّ وُجُوْهٌ وَّتَسْوَدُّ وُجُوْهٌ ۚ فَاَمَّا الَّذِيْنَ اسْوَدَّتْ وُجُوْھُھُمْ ۣاَكَفَرْتُمْ بَعْدَ اِيْمَانِكُمْ فَذُوْقُوا الْعَذَابَ بِمَا كُنْتُمْ تَكْفُرُوْنَ سورۃ ال عمران آیت نمبر ۱۰۶ جس دن بعض چہرے سفید ہونگے اور بعض سیاہ، سیاہ چہروں والوں (سے کہا جائے گا) کہ تم نے ایمان لانے کے بعد کفر کیا؟ اب اپنے کفر کا عذاب چکھو۔ اس آیت میں سفید چہرے والے اور سیاہ جہرےوالوں سے حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالٰی عنہما نے اہل سنت والجماعت اور اہل بدعت وافتراق مراد لئے ہیں۔ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالٰی عنہما کا یہ قول کس کتاب میں ہے؟اور اس کی صحت کیسی ہے الجواب بعون الوھاب سیدنا ابن عباس کا یہ قول اسی ۤایت مبارکہ کی تفسیر کے ضمن میں تفسیر ابن ابی حاتم میں موجود ہے۔

تبصرے