سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

اللہ سے دعا میں پسند کی عورت مانگنا

  • 647
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-20
  • مشاہدات : 190

سوال

اللہ سے دعا میں پسند کی عورت مانگنا
کیا آدمی کسی مسلم لڑکی کو پسند کرتا ہو تو وہ اسے اللہ سے دعا میں مانگ سکتا ہے:سوال الجواب بعون الوھاب جی ہاں معروف طریقے کے مطابق مانگ سکتا ہے،لیکن یہ بات یاد رہے کہ کسی بھی لڑکی کے ساتھ پہلے سے خفیہ تعلقات نہیں ہونے چاہئے۔خفیہ تعلقات سے اللہ نے منع فرمایا ہے۔ارشاد باری تعالی ہے۔ مُحْصِنِينَ غَيْرَ مُسَافِحِينَ وَلَا مُتَّخِذِي أَخْدَانٍ 5) پاکدامنی اختیار کرنے والے ہوں اور فحاشی اختیار کرنے والے نہ ہوں اور نہ ہی خفیہ دوستیاں لگانے والے ہوں

تبصرے