سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

namaz

  • 64
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-23
  • مشاہدات : 503

سوال

namaz
رکوع کے بعد ہاتھ باندھنے یا چھوڑنے کے بارے کوئی واضح نص موجود نہیں دونوں اطراف سے استدلالات ہی ہیں۔ سید بدیع الدین شاہ راشدی نے رکوع کے بعد ہاتھ باندھنے کے اثبات پر اور سید محب شاہ راشدی نے ہاتھ چھوڑنے کے اثبات پر دلائل سے مزین کتب لکھی ہیں۔ ہمارا رجحان ارسال کی طرف ہے او رہم ارسال کے استدلالات کو راجح سمجھتے ہیں۔ واللہ اعلم۔

تبصرے