سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

میری بیوی حق ذوجیت ادا نہیں کرتی

  • 639
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-20
  • مشاہدات : 193

سوال

میری بیوی حق ذوجیت ادا نہیں کرتی
بیوی حق زوجیت ادا نہیں کرتی السلام عليكم ورحمة الله وبركاته میری بیوی حق زوجیت ادا نہیں کرتی تو میں کیا کروں۔؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! کسی بھی عورت کے لئے یہ جائز نہیں ہے کہ وہ اپنے خاوند کو حق زوجیت کی ادائیگی سے منع کرے ،بلکہ عورت پر اپنے خاوند کی اطاعت کرنا لازم اور واجب ہے ،اگر وہ اس میں کوتاہی کرتی ہے تو اللہ کے ہاں گناہ گار ہے۔ آپ اس کو مختلف طریقوں سے سمجھائیں،اور خاندان والوں کو اس معاملہ میں شریک کریں ،شاید کہ کوئی بہتر صورتحال نکل آئے۔ ھذا ما عندی واللہ ٲعلم بالصواب محدث فتوی فتوی کمیٹی

تبصرے