سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

قیدیوں پر زکوٰۃ کی رقم خرچ کرنا

  • 638
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-20
  • مشاہدات : 175

سوال

قیدیوں پر زکوٰۃ کی رقم خرچ کرنا
قیدیوں پر زکوة خرچ کرنے کا حکم السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیا میں زکوٰۃ کی رقم قیدیوں پر خرچ کر سکتا ہوں یا نہیں ؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! ہاں خرچ کر سکتے ہیں ،بشرطیکہ وہ فقراء ومساکین اور محتاج ہوں۔ ھذا ما عندی واللہ أعلم بالصواب محدث فتوی فتوی کمیٹی

تبصرے