سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

لپ اسٹک

  • 637
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 289

سوال

لپ اسٹک
لپ اسٹک لگانے کا حکم السلام عليكم ورحمة الله وبركاته لپ اسٹک کے بارے کیا حکم ہے ۔؟ کیونکہ سنا ہے اس میں خنزیر کی چربی ملائی جاتی ہے ۔؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! لپ اسٹک کے ٲجزائے ترکیبی کے بارے میں مجھے علم نہیں ہے لیکن ایک بات یاد رکھیں کہ اگر اس کے ٲجزائے ترکیبی میں واقعی خنزیر کی چربی استعمال کی جا تی ہے تو اس کا استعمال حرام ہے،لیکن اگر ایسا نہیں ہے تو پھر جائز ہے۔ اس کے ٲجزائے ترکیبی کو جاننے کے لئے کمپنی سے رابطہ کریں۔ ھذا ما عندی واللہ أعلم بالصواب محدث فتوی فتوی کمیٹی

تبصرے