سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

کیا آئمہ حرمین شریفین اور سعودی حکومت کسی امام کے مقلد ھیں یا نھیں؟

  • 636
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-20
  • مشاہدات : 193

سوال

کیا آئمہ حرمین شریفین اور سعودی حکومت کسی امام کے مقلد ھیں یا نھیں؟
کیا آئمہ حرمین شریفین مقلد ہیں السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیا آئمہ حرمین شریفین اور سعودی حکومت کسی امام کے مقلد ہیں یا نہیں۔؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! ٲئمہ حرمین کسی فقہی مسلک کے مقلد نہیں ہیں ،وہ براہ راست قرآن و سنت سے استفادہ کرنے،اور نصوص شریعت سے استنباط کرنے کے قائل ہیں۔ ھذا ما عندی واللہ أعلم بالصواب محدث فتوی فتوی کمیٹی

تبصرے